اہم خبریں

جماعت اسلامی کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات کےلیے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع پشاور سے قومی اسمبلی کے نشست این اے 28 سے سابق صوبائی وزیرحافظ حشمت ، این اے 29 سے صابرحسین اعوان جبکہ این اے 30 سے حاجی نیازمحمد کے ناموں کا اعلان کردیا۔

متعلقہ خبریں