اہم خبریں

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کاکوئی فائدہ نہیں، نجم سیٹھی

لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ اس سیریز کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کے بعد شارجہ میں افغان ٹیم سے 3 ٹی 20 […]

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت 30جنوری کو ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا اور اپنی درخواست میں الیکشن کمیشن کی اپنے خلاف کارروائی کو چیلنج […]

سانحہ وزیرآباد، وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان پر حملے کی تفتیش کے لیے وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس میں ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندوں کو شامل کیا گیا ہے۔پیر کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔آئی جی […]

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، وزیر توانائی کی مکمل بحالی کیلئے رات 10 بجے تک کی ڈیڈلائن

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔وزیر توانائی خرم دستگیر کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کےلیے رات 10 بجے تک ڈیڈلائن مقرر کی ہے، اسلام آباد، پشاور، ملتان اور سکھر میں […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد مزید اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت شرح سود میں ایک فیصد مزیداضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سود کی شرح17 فیصد تک ہوگئی ہے۔کراچی میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے […]

جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،راہول گاندھی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتا دیا کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں۔بی جے پی کے رہنما نیتین اگروال کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

گلیات میں برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری،ہیوی مشینری روڈ کلیئرنس میں مصروف

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)گلیات میں برفباری کا سلسلہ آج تیسرے دن بھی جاری ہے۔ نتھیاگلی، ڈونگا گلی، شانگلہ گلی اور ایوبیہ میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔سڑکوں کے بحالی کے عمل میں جی ڈی اے اور ریسکیو کے ملازمین 24 گھنٹے سے ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ ہیوی مشینری روڈ کلیئرنس آپریشن میں […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے کے دوران قرآن کے اوراق جلائے جس پر مسلم دنیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو کے کٹر […]

عمران خان کا اپنی قانونی ٹیم کومحسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی قیادت، قانونی ٹیم کو فیصلےکو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو […]

محسن نقوی کی نامزدگی،ہم عدالت جائیں گے،شوکت ترین

اسلام آباد ( نامہ نگار )سابق وزیر خزانہ و رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین نے کہا ہے کہ نیب پلی بارگین کے ساتھ سیاسی جماعت کے ایک سرگرم رکن ہوئی ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر ناقابل قبول ہے،ہم عدالت جائیں گے۔