ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے بھارتی میڈیا پروپیگنڈا کررہا ہے،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے بھارتی میڈیا پروپیگنڈا کررہا ہے۔ امید ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل جلد کرے گی، سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان […]
کراچی میں کورٹ میرج کرنے والی لڑکی باپ کے ہاتھوں قتل

کراچی(نیوزڈیسک) پسند کی شادی کرنے پرسٹی کورٹ میں پیشی کے لیے آنے والے بیٹی کو باپ نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔فائرنگ کے واقعے میں پولیس ہیڈ کانیسٹیبل سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوئے، فائرنگ کرنے والے باپ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی […]
لاہور سکول تشددکیس،مزید 7 افراد کو شامل تفتیش کرلیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک)ڈیفنس میں نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کیس میں پولیس نے مزید 7 افراد کو شامل تفتیش کر لیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کے کیس میں پولیس نے مزید 7 افراد کو شامل تفتیش کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے […]
بھارتی اداکارنواز الدین صدیقی کی والدہ نے بہو پر مقدمہ کر دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی والدہ مہرالنسا صدیقی نے ان کی اہلیہ عالیہ کے خلاف ممبئی پولیس میں شکایت درج کروا دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نواز الدین صدیقی کی والدہ نے یہ موقف اختیار کیا کہ ان کی بہو عالیہ زینب نے ان سے جھگڑا کیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق نواز الدین […]
80 سالہ خاتون کی پیراگلائیڈنگ، نوجوان دنگ رہ گئے

دبئی(نیوزڈیسک)80 سالہ خاتون کی پیراگلائیڈنگ، نوجوان دنگ رہ گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیلینا موسیس نامی صارف نے اپنے دادی کی ویڈیو شیئر کی۔مذکورہ ویڈیو میں ان کی آنجہانی دادی کو ساڑھی پہن کر بغیر کسی کوف پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں جو انہوں نے 80 برس کی […]
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسٹریلین اوپن 2023ء کے ویمن ڈبلز میچ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میرا آخری ڈانس ہے۔ثانیہ مرزا کی اس […]
مودی سرکارپاکستان کیساتھ مذاکرات بحال کرے،سابق را چیف

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے […]
افغانستان،لیتھیم اسمگل کرنے کےالزام میں دو چینی شہری گرفتار

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان نے لیتھیم اسمگل کرنے کے الزام میں 2 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت نے انتہائی اہمیت کی حامل دھات لیتھیم کی اسمگلنگ کے الزام میں 2 چینیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔پانچوں افراد کو پاک افغان سرحد کے قریب اہم شہر […]
کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر ،ایک ڈالر لاکھوں ایرانی ریال تک جاپہنچا

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی، ایک ڈالر لاکھوں ایرانی ریال تک جاپہنچا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایران میں مظاہروں اور یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کے خدشے نے ایرانی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ڈالر کے مقابلے میں ایران کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی […]
تنخواہیں نہ بڑھانے پر برطانیہ میں سرکاری ملازمین کی ایک اور ہڑتال

لندن(نیوزڈیسک)تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار، برطانیہ میں سرکاری ملازمین تیسری مرتبہ ہڑتال پر چلے گئے۔لندن سمیت کئی شہروں میں 20 ہزار سے زائد ایمبولنس ورکرز نے کام چھوڑ دیا، ایمبولنس ورکرز کی پانچ ہفتوں میں یہ تیسری ہڑتال ہے۔لندن اور یارکشائیر سمیت کئی شہروں میں پیرامیڈکس، نرسز، ایمرجنسی کیئر اسسٹنس اور دیگر […]