اہم خبریں

بھارت،مندر میں تقریب کے دوران کرین ہجوم کے اوپر گر گئی، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں تقریب کے دوران کرین لوگوں کے اوپر گر گئی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب رانی پت کے علاقے میں دروپتی مندر میں پیش آیا جس میں ایک بچی سمیت […]

محسن نقوی بغیر پروٹوکول ایوان وزیر اعلیٰ پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیر اعلیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی،محسن نقوی نے نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت بھی کی، پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزارت قانون، خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔

مشکل معاشی حالات کے باوجود ملکی برآمدات میںریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ مالی سال مشکل معاشی حالات کے باوجود کئی شعبوں کی برآمدات کے حجم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کے لیے معاشی لحاظ سے انتہائی مشکل ہے لیکن اس کے باوجود پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2022) کے دوران پاکستان کی مجموعی برآمدات کا حجم 14 […]

تھائی لینڈمیں وین اور کار کی آپس میں ٹکرسے 11 افراد جل کر ہلاک

بیجنگ(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ میں چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر سیاحتی مقام سے آنے والی مسافر وین ایک کار سے ٹکرا گئی اور آگ بھڑک اُٹھی جس میں 11 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وین میں حادثے کے وقت موجود مسافروں میں سے صرف ایک نوجوان اپنی […]

انسٹاگرام پر کترینہ کیف کے فالورز کی تعداد 70 ملین سے تجاوز

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز۔سوشل میڈیا پر متحریک […]

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر

اسلام آباد،لاہور،کراچی(نیوزڈیسک)پاور بریک ڈاؤن ہونے کے بعد ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔پیر کو کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاون کے بعد موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بھی متاثر ہیں، کئی موبائل فون کمپنیوں کےسگنل نہ آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیز […]

قرآن پاک کی بے حرمتی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدام ہے،سعودی مفتی اعظم

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم الشيخ عبدالعزیز الشیخ نے کہاہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدام ہے،سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز علماء بورڈ کے سربراہ الشیخ عبدالعزیز الشیخ نے سویڈن میں انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی طرف سے قرآن پاک کی […]

بجلی کا طویل بریک ڈائون،وزیراعظم شہبازشریف نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔شہبازشریف نے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ۔اُنہوں نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ بھی طلب کرلی ۔اُنہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

بجلی کا طویل بریک ڈائون،وزیرتوانائی کاردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیک)وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی متاثر ہوئی جس سے بریک ڈاؤن ہوا، بجلی کا ترسیلی نظام محفوظ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ پاور بریک ڈاؤن کی بحالی کیلئے […]

آ ج جھوٹا کیس انجام تک پہنچ گیا،اللہ اور جج نے ہمارے ساتھ انصاف کیا، رائو انوار

کراچی(نیوزدیسک) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں بری ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ آج جھوٹا کیس انجام تک پہنچ گیا، اس شہر کی پھر خدمت کروں گا اور ظالموں سے آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راؤ انوار نے کہا کہ جھوٹے کیس […]