اہم خبریں

محسن نقوی بغیر پروٹوکول ایوان وزیر اعلیٰ پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیر اعلیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی،محسن نقوی نے نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت بھی کی، پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزارت قانون، خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں