امریکا میں انڈوں کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ،پونے چھ ڈالر فی درجن ہوگئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں انڈوں کی قیمت میں حیرت انگیز اضافے کے بعد ایک درجن انڈوں کی قیمت پونے 6 ڈالر یعنی 1300روپے کے ہو گئے ۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔انڈوں کی قیمتیں سب سے زیادہ 60 […]
یوکرین نیوکلیئر پاور اسٹیشنز میں مغربی ممالک کے ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے، روس کا الزام

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی انٹیلی جنس ایجنسی (ایس وی آر) نے یوکرین پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے نیوکلیئر پاور اسٹیشنز میں مغربی ممالک کے فراہم کردہ ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے اس دعوے کے کوئی ثبوت نہیں فراہم کیے۔ایک بیان میں ایس وی آر نے کہا کہ یوکرین […]
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،تولہ ایک لاکھ 88ہزار150روپے کا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے […]
بجلی بندش کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک دن میں کروڑوں ڈالر کا نقصان

کراچی(نیوزڈیسک)بجلی کے بریک ڈاؤن سے پورے ملک کا نظام بیٹھ گیا ہے۔ گھروں میں پانی کی موٹریں بند ہوگئیں جبکہ اسپتالوں میں آپریشنز ملتوی ہوگئے۔سیکٹری ایپٹما شاہد ستار کا کہنا ہے کہ بجلی کے بندش سے ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بھی بُری طرمتاثر ہوا ہے اور صرف ایک ہی دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ […]
پاکستانی نوجوان نے دماغ چکرا دینے والاتھری ڈی پزل چند سیکنڈز میں حل کردی

کراچی(نیوزڈیسک)روبیکس کیوب ایک ایسا تھری ڈی پزل ہے جسے حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایان نے صرف 9 سیکنڈز میں اس کیوب کو حل کرکے پاکستان روبیکز کیوب چیمپئن شپ جیت لیا۔ایان15 سال کے ہیں اور انہیں کیوبنگ کا بہت شوق ہے جنھوں نے […]
بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،ایک سپاہی شہید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد جانی خیل ضلع بنوں میں ایک دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں سپاہی گل شیر شہید ہوگئے، گل شیر کی عمر […]
بھارت،موٹر سائیکل پر غیر اخلاقی حرکت کرنیوالا جوڑا مشکل میں پھنس گیا

نئی دہلی (نیوزدیسک)موٹرسائیکل پر سفر کے دوران غیر اخلاقی حرکات کرنا بھارتی جوڑے کو مہنگا پڑگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں موٹر سائیکل سوار جوڑے کو پولیس نے نامناسب حرکات پر حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا جہاں دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ وہ جس موٹر سائیکل پر سوار ہیں وہ […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محمد خان بھٹی کا وزیراعلیٰ آفس سے تبادلہ کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔محمد خان بھٹی کی خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کردی گئی ہیں اور محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
بھارت،دولہا نوٹ گِننے میں ناکام ، دلہن نے شادی سے انکارکردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر فرخ آباد میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے 30 نوٹ نہیں گِن پارہا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق21 سالہ دلہن کے اہلِ خانہ کے لیے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا۔ دلچسپ بات […]
ہمارے حکومت گرانے میں محسن نقوی بھاگا پھرتا تھااسے ہی نگراں وزیراعلیٰ لگادیاگیا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محسن نقوی کو تحریک انصاف کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے حکومت گرانے میں ایک شخص بھاگا پھرتا تھا وہ محسن نقوی تھا،محسن نقوی کی تعیناتی نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا ،الیکشن کمیشن ہرطرح سے پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ دے رہا […]