اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محمد خان بھٹی کا وزیراعلیٰ آفس سے تبادلہ کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔محمد خان بھٹی کی خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کردی گئی ہیں اور محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں