ریلیزسے قبل ہی پہلے ہی ’’پٹھان‘ ‘کے 20 کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت

ممبئ (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ نے نا صرف ہندی بلکہ جنوبی بھارت کے سنیما گھروں میں بھی بلاک بسٹر آغاز کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چار سال بعد شاہ رخ خان یش راج پروڈکشن کی فلم سے دوبارہ بڑے پردے پر رونما ہوئے ہیں۔فلم ریلیز کی تاریخ 25 جنوری ہے […]
کیپٹن (ر) محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد کی ذمہ داری سےسبکدوش،نورالامین مینگل تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدےسےہٹا کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔کیپٹن (ر) نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن […]
عمران خان انوکھا لاڈلا بن کر کھیلنے کےلیے آئین مانگ رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملے کو وتیرہ بنالیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان انوکھا لاڈلا بن کر کھیلنے کےلیے آئین مانگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین سے […]
وزیر بحری امور کاپورٹس پر پھنسے کنٹینرز کے چارجز معاف کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر پھنسے ہوئے ہزاروں کنٹینرز کے سرکاری چارجز مکمل طور پر معاف کردیے گئے۔ دنیا بھر میں کساد بازاری ہے، چین نے کورونا کی وجہ سے پابندیاں عائد کیں، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا وہاں بھی شپنگ […]
عمران خان کے جیل جانے کا وقت قریب آرہا ہے،عطا تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جس عمران خان نے ہماری حکومت ختم کرنا تھی، وہ اپنی حکومت ختم کرچکا ہے۔عمران خان کے جیل جانے کا وقت قریب آرہا ہے، اسے حساب دینا ہوگا، مریم نواز کو صرف اس بات کی سزا دی گئی کہ وہ نواز شریف کی […]
دفعہ 144کی خلاف ورزی،شہرام ترکئی کا اخراج مقدمہ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی نے اخراج مقدمہ کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس درج ہے، اس حوالے سے شہرام ترکئی نے عدالت سے رجوع […]
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں امریکا تعاون کر رہا ہے،ڈونلڈ بلوم

لاہور(نیوزڈیسک)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ 75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں۔ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں بھی امریکا تعاون کر رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ […]
50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا،پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا،پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل […]
ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، نگراں وزیراعلیٰ کا نوٹس

گجرات (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کی نفری طلب کرلی گئی۔قیدیوں کی جانب سے آگ لگانے کی اطلاع ملی ہے جبکہ پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی ہے۔ جیل میں فائرنگ، پولیس اور قیدیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہے۔دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ پنجاب […]
اسپاٹی فائی نے دنیا بھر میں 6 فیصد ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)اسپاٹی فائی نے دنیا بھر میں کمپنی کے 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپاٹی فائی کے سی ای او Daniel Ek نے ملازمین کے نام ایک میمو میں یہ اعلان کیا۔اس کمپنی کے دنیا بھر میں 9800 سے کچھ زیادہ ملازمین ہیں جس کا مطلب ہے کہ […]