آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات ابھی یا کبھی نہیں کی بنیاد پر کرنے ہیں؛ جاپان

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے شرح آبادی میں خطرناک حد تک کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان کی سکڑتی آبادی کو روکنا ناگزیر ہوگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر […]
گھوٹکی، ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سہولت کاروں کی نشاندہی کرلی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ خفیہ اطلاع پر کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ رونتی کے کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جا رہا ہے، چوک ماڑی مرید شاخ کے […]
32 سعودی خواتین حرمین ٹرین کی ڈرائیور بننے میں کامیاب

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ ریلوے میں 32 خواتین ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد ٹرین ڈرائیور بن گئی ہیں۔سعودی میڈیاکے مطابق خواتین کو ایک سال تک حرمین ٹرین چلانے کی تربیت دی گئی۔پچھلے سال سعودی ریلوے پولی ٹیکنک نے جب ٹرین ڈرائیورز کی آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار دیا تھا تو 28 ہزار خواتین نے درخواستیں […]
الیکشن کمیشن کاسابق وزیراعلیٰ پنجاب، وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کاحکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق وزراء سے پروٹوکول و سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایتکردی۔الیکشن کمشنر پنجاب نے چیف سیکریٹری، آئی جی و دیگر حکام کو مراسلہ بھیج دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مراسلے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزراء سے سرکاری رہائش گاہ، سرکاری ہاسٹلز […]
لندن میں نواز شریف سے ننھے پرستاروں کی ملاقات کی ویڈیو جاری

لندن(نیوزدیسک)مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ننھے پرستاروں نے ملاقات کی ہے اور شرٹ پر آٹو گراف بھی لئے ۔پیر کو مسلم لیگ(ن) کی رہنما حناپرویزبٹ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیوشیئر کی جس میں نوازشریف کو دو ننھے پرستاروں کی شرٹ اور کلائی پر آٹوگراف دیتے ہوئے دکھاگیا ،اس موقع پر مسلم لیگ (ن) […]
حبیب اللّٰہ سہاگ کومیٹرک بورڈ کراچی کا قائم مقام ناظم امتحانات مقررکردیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ڈپٹی کنٹرولر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی (بی ایس ای کے) حبیب اللّٰہ سہاگ کو قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تقرری وزیر جامعات و بورڈز سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر چیئرمین بورڈ شرف علی شاہ نے کی۔ حبیب اللّٰہ سہاگ کو عمران بٹ کی جگہ میٹرک بورڈ کا […]
امریکی بینکوں کا ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کااعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی بینکوں نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرمایہ کاری میں کمی کے بعد بینکوں پر اخراجات میں کمی کےلیے دباؤ ہے، اس لہر کی زد میں وہ ملازمین بھی آئیں گے جو کورونا کی وبا کے دوران نوکری سے نہیں نکالے گئے تھے۔ سرمایہ […]
عمران خان کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔زمان پارک سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر رکھی جاتی ہے، جمہوریت کے پاس اخلاقی معیار ہوتے ہیں، برطانیہ میں وزیراعظم کوجھوٹ بولنےپر مستعفی […]
فلم اسٹارننھا مرحوم کےبڑے بیٹے کا امریکا میں انتقال

کراچی(نیوزڈیسک) مشہور مزاحیہ فلمی اداکار ننھا (محمد خاور) مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کاؤنٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد خالق حقیقی سے […]
ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کچھ علاقوں میں بجلی بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہے، وزير توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ رات تک ملک بھر میں بجلی بحال کر دی جائے گی۔بریک ڈاؤن کوکئی گھنٹے گزرنے کے بعد وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے کہا آج رات بجلی بحال کردیں گے مگر یہ سب کیوں ہوا […]