ملک ڈیفالٹ کے قریب، ہمیں ڈوبنے سے بچائو! حکومت نے آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے غیر ملکی قرضوں کے ذریعے 10 ارب ڈالرز جمع کرنے کے حوالے سے بڑھتی طلب کے دوران اب آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ بات چیت کے آغاز سے قبل بجٹ پوزیشن اور دیگر معاملات کے حوالے سے دسمبر 2022 تک کی معلومات فراہم کی جائیں۔ سرکاری […]
بجلی کا بریک ڈاؤن سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان

لاہور(نیوزڈیسک)بجلی کا طویل ترین شارٹ فالٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصاپہنچا، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بجلی کی صورتحال پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکومزیداربوں ڈالرکانقصان ہوگا،ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی […]
بنوں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آئی ایس پی آرکے مطابق بنوں میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کا جوانشہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ ضلع بنوں کے جانی خیل علاقے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں سپاہی گل شیر وطن پر قربان ہو گیا۔سپاہی گل شیر کی عمر 24 […]
زیرتعمیر عمارت گرنے سے دبئی لرزاٹھا، شہر بھر میں خوف طاری

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں زیرتعمیر عمارت اچانک گر گئی ۔ خوفناک دھمکے سے ارد گرد کی عمارتیں لرز گئیں ، لوگوں میں خوف وہراس، عمارت گرنے سے پیدا زوردار دھماکےکے بعد عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ہم نے سمجھا کے دبئی میں زلزلہ آگیاجس کی وجہ سے ان کی عمارات جن میں یہ ارتاش پیدا […]
قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا مکمل صفایا، مزید43ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ایک اور جھٹکاسپیکر قومی قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین اسمبلی کے استغفے منظور کرلئے، قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کامکمل صفایا ہوگیا ہے پی ٹی کے منحرف گروپ کو پارلیمان کے اندر کوئی خطرہ باقی نہیں […]
ڈالر کی مصنوعی قلت میں ملوث 8 منی ایکس چینجرزا کیخلاف بڑی کارروائی، لائسنس معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈالر کی مصنوعی قلت کرنے والے منی ایکسچنجرز کیخلاف بڑی کارروائی ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آوٹ لیٹس کے لائسنس […]
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس گیارہ بجے طلب کر لیا،کابینہ کے اہم اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی، پنجاب خیبرپختونخوا کے الیکشن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، نگران حکومتوں کا قیام اور آئندہ کی سیاسی حکمت پر اتحادیوں سے مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ […]
نومولود بچوں پرحملے کرنیوالی سفاک سعودی خاتون ڈاکٹر انجام کو پہنچ گئی

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں 11 نوزائیدہ بچوں کیساتھ بدسلوکی کرنے کے جرم میں خاتون ہیلتھ پریکٹیشنر کو پانچ سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنادی گئی۔پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں میں مذکورہ خاتون کو نوزائدہ بچّے پرتشدد کرتے ہوئے دیکھاگیا اور اس کے بعد اس خاتون […]
پنجاب کی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ، نئے افسران تعینات

لاہور (نیوزڈیسک ) پنجاب میں بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کاسلسلہ شروع ، چیف سیکرٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، سی سی پی او لاہور تبدیل۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے بعد نئے افسران تعینات کردیئے ۔چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل کو عہدے سے ہٹا کر وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ […]
پاک انگلینڈ میچ،راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں سرخرو ہوگیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا۔آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ سے متعلق اپنا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔آئی سی […]