پیٹرول و ڈیزل کی قلت ، اوگرا کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں گزشتہ روز بجلی کے طویل بریک ڈائون کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قلت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مسترد کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کر دی۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک […]
وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ، رانا ثنااللہ نے نیا پلان بتا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل الیکشن کرالیں لیکن عمران خان نتائج تسلیم نہیں کرےگا، عمران خان کہتا ہے مجھے اقتدارنہ ملے توپاکستان پر ایٹم بم […]
کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی سعودی عرب میں نوافل ادائیگی کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی (نیوزڈسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی ریاض الجنۃ میں نفل ادائیگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔حال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر دی اور حرم شریف سے کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔ایک تصویر میں قومی کرکٹر کو خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھےکھڑے دیکھا جاسکتا […]
ملک تباہی سے دوچار، بغیر ڈولی دولہنیں پنجاب میں داخل ہوگئیں، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اب بات سیاست سے آگے نکل گئی ، ملک خانہ جنگی کی طرف دھکیل دیا گیا۔ معاشی، اقتصادی اور سماجی تباہی جاری ،مزید تباہی ہی تباہی ہے اور حکومت بھگوڑی ہے، پنجاب میں بغیر ڈولی کے دلہنیں آگئی ، یہ ٹارزن بنے پھرتے […]
شاداب خان کے نکاح پر کس کس کے دل ٹوٹے؟ ساتھی کرکٹرزکے دلچسپ تبصرے

لاہور(نیوزڈیسک)قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح پر ساتھی کرکٹرز نے دلچسپ انداز میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ شاداب نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں سمیت معروف شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Really happy for you […]
آئی سی سی کا بڑا ایکشن، راولپنڈی ٹیسٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے بعد راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈکی تحریک پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے راولپنڈی وکٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ۔آئی سی سی نے اپیل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے مؤقف کو تسلیم […]
آن لائن محبت، پاکستانی لڑکی بھارتی شہر بنگلور پہنچ گئی

بنگلور(نیوزڈیسک) آن لائن محبت کےنتیجےمیں بھارتی پولیس نے بھارت جانے والی 19 سالہ پاکستانی لڑکی اور بھارت بلوانے والے لڑکے کوگرفتار کرلیا۔ A 19-year-old Pakistani girl, who allegedly forged her identity to stay illegally in #India, arrested in #Bengaluru, police said on Sunday. The police arrested Iqra Jeevani and handed over to the FRRO officials. […]
فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار وائٹ کارڈ لہرادیا

لزبن(نیوزڈیسک) کھلاڑیوں کی جانب سے فاؤل کئے جانے پر ریفری کی جانب سے پیلا یا سرخ کارڈ دکھایا جاتا ہے لیکن فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ریفری کو وائٹ کارڈ لہرانا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں خاتون ریفری کیٹرینا کیمپوز نے سفید کارڈ دکھادیا،اس کارڈ کو سب سے پہلے پرتگال […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سامنا

نیویارک(نیوزڈیسک)ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں مسلسل ہفتہ واراضافے کے بعد 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے امریکی بینچ مارک نومبر کے وسط کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔چین میں کرونا پابندیوں کے خاتمے اور اس کے دوبارہ کھلنے کے بعد بڑھتی ہوئی طلب کی توقعات کی […]
دولہے کے نوٹ گننے میں ناکامی پر دلہن نے شادی سے انکارکردیا

اتر پردیش(نیوزڈیسک) بھارت کے شہر فرخ آباد میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے 30 نوٹ نہیں گِن پارہا تھا۔21 سالہ دلہن کے اہلِ خانہ کیلئے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی کرانے […]