اہم خبریں

وفاقی کابینہ اجلاس، توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری ،ترامیم کی بھی تجویز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ […]

وفاقی کابینہ اجلاس، توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری ،ترامیم کی بھی تجویز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ […]

یوکرائن،صدارتی دفتر کے مشیر اپنے عہدے سے مستعفی

کیف (نیوزڈیسک)یوکرائن کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ اولیکسی اریستووچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدارتی دفتر کے نائب سربراہ اولیکسی اریستووچ نے اپنا استعفی یوکرینی صدرکو پیش کر دیا ہے۔ کریلو ٹیمو شینکو کا کہنا ہے کہ ہر دن، ہر لمحے اچھے کاموں کے لیے موقع اور بھروسہ […]

ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان عباسی کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایل این جی کیس ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ریفرنس میں شریک ملزم عبد الصمد داؤد کی وکیل کے نے دلائل دیئے۔ملزمان کے وکیل نے کہا کہ 13 لوگوں کے بورڈ نے فیصلہ کیا کہ یہ ٹینڈر دے دیا جائے، […]

کیلفورنیا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ7 افراد قتل،ملزم گرفتار

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ایک روز قبل مونٹیری پارک میں بھی فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔پولیس نے ملزم کو پارکنگ میں اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم کی گاڑی […]

سعودی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں، سینٹرل بینک کی وضاحت آگئی

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی سنٹرل بنک نے زور دے کر کہا کہ سینٹرل بینک نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ نہیں کیا، ڈیجیٹل کرنسی تجرباتی مراحل میں ہے اور یہ تجربے جاری رکھے جائیں گے۔ اس تجرباتی کوشش کا دائرہ مقامی سطح تک ہے اور یہ مقامی بنکوں کے علاوہ فن ٹیک کے ساتھ مل کر جاری […]

پاکستانی پاسپورٹ پر دبئی جانیوالا افغانی ایئر پورٹ پر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی بڑی کارروائی، پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانیوالا افغان شہری کوایئر پورٹ پرہی گرفتار کرلیا۔کراچی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر یو اے ای جانے والی پرواز کے مسافروں کی معمول کے مطابق امیگریشن کلیئرنس ہورہی تھی۔ اس دوران ایک مسافر حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔حکام کا […]

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی درخواستِ استثنیٰ پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کیس کی سماعت سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے کی، جس میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]

رمیز راجہ واپس اپنی جگہ آجائیں، وسیم اکرم نے سابق چیئرمین پی سی بی پر تنقید کےنشتر چلادیئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم نے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ملک میں غلط تصور پایا جاتا ہے کہ چیئرمین کسی کرکٹر کو ہی ہونا چاہیے، کوئی بھی کرکٹر بورڈ سے بڑا نہیں ہوتا۔وسیم اکرم نے رمیز راجہ پر تنقید […]

اراضی خریداری کیس، این این ایچ اے کی اپیل مسترد، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ درست قرار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پشاور موٹر وے کیلئے زمین کی خریداری کیلئے قیمت بڑھانے کیخلاف نیشنل ہائی اے اتھارٹی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے زمین کی قیمت میں اضافے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ شہریوں […]