عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیباچوہدری دھمکی کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل نعیم حیدر نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طبی بنیادوں […]
پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (نامہ نگار) پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا،پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں کی درخواست پر غور کیا گیا ہے،الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق پنجاب اور کے پی کے گورنرز کو خطوط لکھنے کا فیصلہ کرلیا،دونوں خطوط میں عام انتخابات سے متعلق ایک تاریخ دینے کا کہا […]
پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں ،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(نامہ نگار )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو دوحہ میں قطر کے وزیر توانائی امور انجینئر سعد بن شریدہ الکابی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان توانائی کے شعبہ میں تعاون سے متعلق امور اور امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں فریقین نے توانائی کے […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تاشقند میں ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران تجارت، توانائی اور علاقائی روابط کو خاص طور پر فروغ دینے کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید […]
ملک میں بجلی کے تعطل کے بعد تمام گرڈ سٹیشن بحال کردیئے ہیں، وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیرکی پریس کانفرنس

اسلام آباد( نامہ نگار )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیرنے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کے تعطل کے بعد تمام گرڈ سٹیشن بحال کردیئے ہیں، بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور پر محفوظ ہے، صارفین پربوجھ کم کرنے کیلئے مہنگے پلانٹس نہیں چلاتے،سیلاب زدہ علاقوں میں کل ہی بجلی بحال کردی گئی تھی، تربیلا اورمنگلا کے […]
کرونا وائرس کے3کیس رپورٹ،11مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نامہ نگار )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3کیس رپورٹ ہوئےنیز 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ منگل کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار209کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے3ٹیسٹ مثبت آئے اور اس دوران کورونا […]
تمام ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،، وزیر خارجہ

اسلام آبا(سٹاف رپورٹر )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان میں گلیشئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، پاکستان مسائل کے حل کے لئے تمام ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے پر یقین رکھتا […]
بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں،وزیراعظم نے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔
آصف علی زرداری نے پارک لین ریفرنس کو بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر وچیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے پارک لین ریفرنس کو بھی چیلنج کردیا۔ نیب ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے بعد بالخصوص سیاسی شخصیات کی جانب سے مقدمات کی واپسی کا سلسلہ جاری ، سابق صدر آصف زرداری نے پچھلے کئی مقدمات کے بعد پارک لین ریفرنس کو بھی نیب قوانین میں […]
نشہ کرنے سے روکنے پرتشدد کا شکار طالبہ کو انتظامیہ نے سکول سے بھی نکال دیا

لاہور (نیوزڈیسک) اسکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ نے تشدد کا شکار لڑکی سمیت 5 طالبات کو سکول سے نکال دیا۔پولیس حکام کے مطابق سکول انتظامیہ پولیس سے تعاون نہیں کررہی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج […]