اہم خبریں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (نامہ نگار)  پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا،پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں کی درخواست پر غور کیا گیا ہے،الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق پنجاب اور کے پی کے گورنرز کو خطوط لکھنے کا فیصلہ کرلیا،دونوں خطوط میں عام انتخابات سے متعلق ایک تاریخ دینے کا کہا جائے گا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کیلئے آر اوز اور ڈی آر اوز کی لسٹیں بھی مانگ لی گئیں،چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کے احکامات دے دیئے۔

متعلقہ خبریں