اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، توانائی کی بچت کی عادتیں اپنانے کے لئے پہلی ملک گیر عوامی آگہی مہم چلانے کی منظوری

اسلام آباد( وقائع نگار)وفاقی کابینہ نے بجلی کے تعطل جیسے واقعات کے تدارک کے لئے جامع حکمت عملی کی تیاری کا حکم دیتےہوئے توانائی کی بچت کی عادتیں اپنانے کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی ملک گیر عوامی آگہی مہم کی منظوری دی ہے جس کے تحت توانائی کی بچت کی عادتوں کوعام اور عالمی سطح […]

ہیڈکانسٹیبل محمدزاہد کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

راولپنڈی(نامہ نگار  )ہیڈکانسٹیبل محمدزاہد کو جو سول پارچات میں تھے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں فائرنگ سے پولیس ہیڈکانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس لے لیا،واقعہ کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان […]

الیکشن کمیشن نے 16 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد ( نامہ نگار )الیکشن کمیشن نے 16 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی،4 سینیٹرز اور 12 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت گوشوراے جمع کروانے کے بعد بحال کر دی گئی ،الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی شہر یار مہر اور سید محمد راشد شاہ،سینیٹر کامران مائیکل ، سیف اللہ آبڑو، محسن عزیز اور ثانیہ […]

وفاقی دارالحکومت سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد( سٹی رپورٹر  ) اسلام آباد پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد کے پوش سیکٹر سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ، اسلام آباد پولیس کو ذرائع نے اطلاع دی کہ ایک دہشت گرد اسلام آباد میں موجود ہے جس […]

حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے

اسلام آباد (نامہ نگار  ) حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہےسعودی عرب نے 65 سال سے زائد افراد پر پابندی ختم کر دی پاکستان اور سعودیہ سمیت عالمی اقتصادی صورتحال اور روپیہ کی گراوٹ کے باعث سستے حج پیکیج میں مشکلات ہیں،امسال سرکاری حج سکیم کے اخراجات دس لاکھ سے تجاوز […]

ہم نوجوانوں کو 5 سے 75 لاکھ روپے تک کے قرضے دیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (وقائع نگار ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو آج ہی یہ پیغام دیا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ نواں جائزہ مکمل کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں دائیں اور بائیں سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ […]

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے 43 ارکان کے استعفے منظوری کی سمری الیکشن کمیشن کو بھجوادی ہے جو الیکشن […]

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار )پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،چیف سیکرٹری پنجاب عبداللّٰہ خان سنبل کو عہدے سے ہٹا دیا گیاعبداللّٰہ خان سنبل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات،زاہد اختر زمان اس سے قبل پنجاب میں ہی […]

ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل ، شیخ عمران الحق سمیت دیگر ملزمان ریفرنس میں ملزم نامزد

اسلام آباد ( نامہ نگار  )احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنایا،فیصلے کے مطابق شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل ، شیخ عمران الحق سمیت دیگر ملزمان ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں جبکہ شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبد اللہ خاقان […]

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد رقم کی مالیت میں فروخت

اسلام آباد (سٹی رپورٹر   )سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے،اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد کی مالیت میں فروخت ہوا،پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی سرمایہ کاروں […]