اہم خبریں

’ٹرن ارائونڈ پاکستان‘‘سے ملک کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کریں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(نامہ نگار   )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎ملکی ترقی کے لئے نجی شعبہ اور حکومت کا اشتراک نا گزیر ہے ، ملکی ترقی کے سفر میں نجی شعبہ کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ، نجی شعبہ‎ملک کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرے حکومت ان کو […]

ای سی او ویژن 2025 پر پیش رفت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک  )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ای سی او رکن ممالک کے درمیان رابطے، تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، ای سی او ویژن 2025 کے حوالے سے اپنی پیش رفت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے ، رکن ممالک موجودہ عالمی […]

گیس مہنگی، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں،پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان کی طرف سے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کی […]

اب تک پی ٹی آئی کے اب تک 123اراکین کے استعفے منظور کیے جا چکے ہیں

اسلام آباد (نامہ نگار  )پی ٹی آئی کے اب تک 123اراکین کے استعفے منظور کیے جا چکے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے علاوہ صرف 2اراکین قومی اسمبلی میں باقی رہ گئے۔چھٹی کی دراخواست کے باعث سردار طالب […]

ملک میں بجلی کا اس وقت بھی شاڑت فال 6500 MW ہے،حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (نامہ نگار   )جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی اس وقت بھی شاڑت فال 6500 MW ہے،توانائی کا وزیر اپنے آپ کو مبارکباد دیتا پھر رہا ہے، توانائی بحران کے حوالے سے حکومت غلط بیانی سے کام لے رہی ہے۔

عمران خان سے چوہدری پرویز الہیٰ کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

لا ہور (نیوز ڈیسک   )چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات،پنجاب میں انتخابات اور دیگر سیاسی امور پر سیر حاصل بات چیت کی گئی،اس ملاقات میں چوہدری پرویز الہی کے علاوہ اعظم سواتی، اسد عمر اور فواد چوہدری بھی شامل تھے،پنجاب میں درپیش سیاسی حلات بھی زیر بحث آئے،دونوں […]

وفاقی کابینہ گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری جلد دے گی ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے ورچوئلی مذاکرات شروع

اسلام آباد(نامہ نگار   ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ڈالر ریٹ کا تعین مارکیٹ کے مطابق کیا جائے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں فرق کو ختم کیا جائےذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکام نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وفاقی کابینہ گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری جلد دے […]

ایکسچینج کمپنیوں کا متفقہ طور پر ڈالر کی قیمت پر کیپ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایکسچینج کمپنیر نے متفقہ طور پر ڈالر کی قیمت پر کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ چیئرمین ملک محمدبوستان نے کہا کہ کیپ لگانے سے ڈالر کاریٹ کم ہونے کے بجائے الٹا بڑھ گیا، مارکیٹ میں ڈالر دستیاب ہی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے بلیک مارکیٹ وجود میں آگئی ۔ملک بوستان نے کہاکہ […]

زرعی قرضوں کی حد 44 فیصد بڑھادی گئی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (نامہ نگار  )اسلام آباد میں منعقدہ یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو آسان قرضوں کی فراہمی حکومت کا احسن اقدام ہے۔ زرعی شعبے کو قرض کی فراہمی حکومت اور اسٹیٹ بینک کی ترجیح ہے۔ زرعی قرضوں کی حد […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا

اسلام آباد( وقائع نگار )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے ان کی تقرری رولز آف بزنس 1973ءکے رول 4(6) کے تحت کی ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]