اہم خبریں

ناصر بٹ کو سسیلین مافیا کا رکن قرار دینے والے نجی ٹی وی چینل نے معافی مانگ لی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک  )ناصر بٹ کو سسیلین مافیا کا رکن قرار دینے والے نجی ٹی وی چینل نےآؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرکے معافی نامہ اپنے ٹی وی پر نشر بھی کیا۔80 ہزار پاؤنڈز قانونی اخراجات کی مد میں ادا کیے۔

وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر کالجز آفتاب طارق نے معذور ایل ڈی سی کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر کالجز آفتاب طارق نے معذور ایل ڈی سی کو بھی نہ بخشا ، من پسند ایل ڈی سی ( کلرکس) کو خلاف ضابطہ ترقی دے دی ۔ یوڈی سی کی سیٹ پر ترقی کےلئے قواعد کے تحت 50 فیصد کوٹہ پرموشن کا جب کہ […]

وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم کے ای سی او ریسرچ سینٹر کے قیام کے چارٹر کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

تاشقند( نیوز ڈیسک  )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی تعاون تنظیم کے ای سی او ریسرچ سینٹر کے قیام کے چارٹر کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق منگل کو تاشقند میں ای سی او کی وزراء کونسل کے 26ویں اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آذربائیجان کے شہر […]

پنجاب کی سیاست،نواز شریف متحرک،رانا ثنا اللہ کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ انتخابات کےلیے پنجاب میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کی ہدایت کی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق بڑا ٹاسک سونپ دیا ہے۔ن لیگی قائد نے کہا کہ عوام کو حقائق بتائے جائیں اور عمران خان کے جھوٹے […]

آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک   ) ’آسکر ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، ہالی وڈ کی اس سائنس فکشن فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اداکارہ، بہترین معاون اداکارہ اور بہترین معاون اداکار سمیت دیگر شعبوں کے لیے نامزد کیا گیا۔جبکہ فلم ‘ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس’ 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تحریک انصاف کا بدترین مخالف ہے، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک  ) عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی حکومت کی تبدیلی کے مرکزی منصوبہ ساز سابق آرمی چیف کے معاون کرداروں میں سے ایک ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ آج عدل، اقدار اور اخلاقیات کا مکمل طور […]

مسافر کی ائیرہوسٹس سے نرالی فرمائش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )بھارتی ائیرلائن کے ایک مسافر نے فضائی میزبان سے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے گٹکا تھوکنے کیلئے کھڑکی کھولنے کی فرمائش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انڈیگو ائیرلائنز کے ایک مسافر نے دوران پرواز خاتون فضائی میزبان کو مخاطب کیا اور جہاز کی کھڑکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے […]

آج ہم آپ کیلئے انتہائی اہم ترین کھانے کا نسخہ لائیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیویارک (نیوز ڈیسک )کینسرسے بچاؤ کا نسخہ آج ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں، اس کیلئے تازہ مرچ، پسی ہوئی،زیتون کا تیل،آدھا چائے کا چمچ،ہلدی، ایک چوتھائی چائے کا چمچ لیں،ان سب کو مکس کر لیں، جب آپ براہ راست اس مکسر کو استعمال کرنا چاہیں تو اس میں تھوڑا پانی ضرور شامل کر […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

اسلام آباد( نامہ نگار  )دنیا بھر میں مقیم کشمیری 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس […]

سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی ( نیوز ڈیسک )ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔دس گرام سونےکی مالیت 986 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے جس کے بعد […]