اہم خبریں

ایشیا کپ،پاکستانی کی میزبانی کیلئےاجلاس4 فروری کو متوقع

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی تک کئی فیصلے سامنے آئے مگر ایشین کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ نہیں ہورہی تھی جس کے لیے حکام کو قائل کرلیا۔انہوں نے کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ اب 4 فروری کو بحرین میں اجلاس ہوگا، یہ بہت اہم […]

فواد چودھری کی گرفتاری ،اسلام آباد پولیس نے وجہ بتا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری کی گرفتاری سے متعلق کہا کہ فوادچودھری نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کود ھمکایا اور عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ، قانون کے مطابق کاررروائی کر رہے ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

یہ گرفتار ی نہیں ، اغوا ہے، فواد چوہدری کی اہلیہ کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کی اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ گرفتار ی نہیں ، اغوا ہے، بغیر ایف آئی آر دکھائے فواد چوہدری کو لے کر گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کی اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی کو کچھ […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عمان پہنچ گئے، اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، اہم معاملات طے

عمان (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عمان پہنچ گئے، اردن کے شاہ عبداللہ کی ملاقات، اہم معاملات طے پاگئے، اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے عمان میں ملاقات کی ہے۔ان کی گذشتہ ماہ وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شاہ عبداللہ سے یہ پہلی ملاقات ہے۔دونوں رہ نماؤں نے […]

نگران وزیراعلیٰ کا اقتدار سنبھالتے ہی بڑا اقدام، ایڈووکیٹ جنرل سمت97 لا افسران فارغ

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ کا اقتدار سنبھالتے ہی بڑا اقدام،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسروں کو فارغ کردیا۔ جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 32 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 65 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چودھری جواد […]

کراچی،سردی سے بچنے کیلئے جلائی آگ کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گیے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سردی کی شدت میں اضافہ ،ٹھنڈ سے بچنے کے لیے جلائی آگ کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقہ منصور نگر سیکٹر ساڑھے گیارہ گلی میں قائم گھر کے اندر آگ بھڑکنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس […]

پی ٹی آئی کا فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) فواد چودھری کی گرفتاری کیخلاف تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان ۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ فواد چودھری کو رات کی تاریکی میں اغوا کیا گیا، یہ بزدلی ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد چودھری کو […]

سی سی پی او لاہور کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی سکیورٹی گاڑی واپس

لاہور(نیوزدیسک) سی سی پی او لاہور کے حکم پر چوہدری پرویز الہٰی کو سابق وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حاصل سکیورٹی گاڑی واپس منگوا لی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو قانون کے مطابق دو گاڑیوں کی سکیورٹی کا حق حاصل ہے، جس میں سے سی سی پی او لاہور نے ایک […]

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکن زمان پارک پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی ۔پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے آج رات 2 بجے عمران خان کی گرفتاری کے خدشہ کا اظہار کیا گیا اور ساتھ ہی کارکنان کو عمران خان کی حفاظت کیلئے رہائشگاہ زمان پارک پہنچنے کی […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے تین لاکھ روپے تک اضافہ کردیا

اسلام آباد( کامرس رپورٹر   )ملک میں مہنگائی کے ساتھ گا ڑیوں کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ ہو گیا ہے، ملک کی تین بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے تین لاکھ روپے تک اضافہ کردیا۔ آلٹو اے جی ایس کی قیمت کی قیمت2 لاکھ روپے اضافے کے بعد22 لاکھ23 ہزار روپے سے بڑھا […]