اہم خبریں

فواد چودھری ہتھکڑی کیساتھ عدالت میں پیش، راہداری ریمانڈ منظور

لاہور ( نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرور ہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا ۔ لاہورکی عدالت نے فواد چودھری کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چودھری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی بھی لگائی […]

2019 میں پاک بھارت دشمنی جوہری جنگ میں بدلنے والی تھی، مائیک پومپیو کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکہ کی مداخلت سے ٹلا۔سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا کہ فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی تاہم امریکہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،جمائماخان کا پاکستان آنے کا اعلان

لندن(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جمائماخان نے کہا کہ پاکستانی دو رخے نہیں ہوتے یا محبت کرتے ہیں یا نفرت۔مجھے امید ہے پاکستانی مجھ سے ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔جمائما کا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، وزرااور مشیروں کی تعدادکم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کافیصلہ، وزارتوں کے اخراجات اور وزرا کی تعداد کم کرنے کی بھی تجاویز سامنے آگئیں۔می کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمدکیلئے رپورٹ وزیراعظم کو بھیجی جائے گی۔ قومی کفایت شعاری کمیٹی نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد […]

مجھےگرفتار کرنیوالوں کو شرمندگی ہو گی، فواد چوہدری

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے گرفتار کرنے والوں کو شرمندگی ہو گی، پولیس بتائے کس جرم میں گرفتار کیا ، گرفتاری کا طریقہ مناسب نہیں تھا، ڈرنے والا نہیں مجھے یہ فون کرتے میں خود ہی آجاتا۔ آج گرفتاری کے بعد عدالت میں پیشی پر پی […]

خواتین کی عالمی رینکنگ ، سعودی عرب کی پوزیشن بہتر،برطانیہ 30ویں نمبر پر ، پاکستان شامل ہی نہیں

جدہ(نیوزڈیسک) خواتین کی صحت کی رینکنگ ،سعودی عرب پہلے ، برطانیہ 30ویں نمبر پرآگیا ، پاکستان شامل ہی نہیں۔برطانیہ میں خواتین کی صحت کی دیکھ بھال کا نظام روبہ زوال ہےاور وہ اس میں ابتری کے بعد قزاقستان کے برابرآگیا ہے۔برطانیہ ہولوجیکل گلوبل ویمن ہیلتھ کے تازہ اشاریے میں 122 ممالک میں 30ویں نمبر پر […]

ڈالر مزید تگڑا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر مزید تگڑا ہوگیا،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہونے کے بعد ڈالر231 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 230 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی […]

الیکشن کمیشن فریق ،فوادکی گرفتاری جلتی پر پیڑول کاکام کرے گی،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں بلکہ الیکشن کروانا ہے۔ حکومت کے ارادے واضح ہو چے ہیں، عوام کو سمجھ جانا چاہیے کہ یہ الیکشن نہیں، کچھ اور کرنے جا رہے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات، الیکشن کمیشن کا گورنر پنجاب وخیبرپختونخوا کو خط ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے خط لکھ دیا۔ پنجاب میں 9 سے 13 اپریل جبکہ کے پی سے 15 سے 17 اپریل کے درمیان دن تجویز کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں عام انتخاب […]

10 لاکھ روپے سے زائد حج اخراجات،حکومت نے حجاج کرام کو مشکلات میں ڈال دیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نئی حج پالیسی 2023 کے تحتسرکاری حج سکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان۔ ذرائعکے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے رابطے تیز کردیئے ، حج درخواستوں کی وصولی کیلئے شیڈول بینکوں سے جلد معاہدےبھی متوقع ہیں۔رواں سال وزارت مذہبی امور کو […]