حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف خوفناک پلان تیار، کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف بھی مقدمات درج

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف خوفناک پلان تیار، کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف بھی مقدمات درج ۔پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ سال نومبر میں احتجاجی مظاہرے میں شامل کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں اورعہدیداروں پر احتجاج کے دوران جی ٹی روڈ کو […]
نجی سکول کوطالبہ پر تشدد مہنگاپڑ گیا ، رجسٹریشن معطل ، جرمانہ ادا کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد کا واقعہ، نجی سکول کی رجسٹریشن معطل ، پرنسپل ،سٹاف ، کینٹین ملازم اور تشدد میں ملوث طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی سی نے انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین کے دلائل سنے،پرائیویٹ سکول کےمالک زاہد علی اکبر،سکول پرنسپل رومولڈیلٹا پیش ہوئے،ڈی سی محمد علی نے […]
غیرقانونی گرفتاریاں، عمران خان شام چار بجے پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج شام 4 بجے میڈیا ٹاک کروں گا۔ فواد کی سی ای سی کی مناسب وضاحت پر گرفتاری کسی کے ذہن میں کوئی شک نہیں چھوڑتی کہ پاکستان قانون کی حکمرانی سے خالی بنانا ریاست بن چکا ہے۔ ہمیں […]
عمران خان کا الیکشن کمیشن اقدامات کیخلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی، محسن نقوی کا تقرر نگراں کے غیر جانبداری کے تصور کے منافی ہے،22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد […]
رجسٹرڈ نکاح کا نظام ختم،ملک میں نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شادی کے خواہش مندوں کیلئے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے نکاح کا سارا نظام ہی بدل کررکھ دیا، اب ملک بھر میں رجسٹرڈ نکاح کا نظام ختم نیا ڈیجٹیل ٹیب سسٹم متعارف کروادیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی […]
خروٹ آباد ، گیس لیکیج دھماکا ، 4 بچے جان کی بازی ہارگئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ گیس لیکج واقعات میں اضافہ ،خروٹ آباد میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 10 سال کے درمیان ہیں، کوئٹہ میں رواں ماہ گیس لیکیج سے دھماکے کا یہ دوسرا واقع ہے، اس […]
اسلام آباد،کرونا کیسز میں کمی ،12 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز میں کمی ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار6 سو 50 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 […]
فواد چوہدر ی کی گرفتاری کا مقصدپی ٹی آئی کو دباؤ میں لانا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے سیاسی چال چلی تو مزید لوگ ڈی نوٹیفائی کردیے گئے،فواد چوہدر ی کی گرفتاری کا مقصدتحریک انصاف کو دباؤ میں لانا ہے ، ان کو ڈر ہے عمران خان پھر اقتدار میں نہ آجائے ،اس لیے […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نےپی ٹی آئی کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کر لیے جس کے بعد اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد […]
عمران خان صبر کریں،عام انتخابات 2025 میں ہونگے، کیپٹن صفد ر اعوان ملک

لاہور: (نیوزڈیسک)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ پی ٹی آئی والے صبر کریں عام انتخابات 2025 ء میں ہونگے، عمران خان جب جیل جائیں گے تو وہ سواتی سے زیادہ روئیں گے۔کیپٹن (ر ) صفدر کا کہنا تھا شیر کو تیار کر کے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے ہر بار شیر سے سازش ہو جاتی […]