اہم خبریں

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی بادشاہت برقرار، کوہلی کی تنزلی،امام الحق پانچویں نمبر پرآگئے

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار، نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے جبکہ جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن 766 اور کوئنٹن ڈی […]

بلال اشرف اور مایا علی کی شادی ،افوہ یا حقیقت،دونوں کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار بلال اشرف اور اداکارہ مایا علی کا شادی ہونے والی ہے یا صرف افواہ ، دنوں کا بیان سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ایک شو میں مدعو تھے اینکر کی طرف سے شادی کی افواہوں سے متعلق پوچھے گیے سوال کے جواب میں اداکار بلال اشرف کا […]

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ملاقات آج شام متوقع ۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آج لاہور آمد متوقع ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے ملاقات بھی کریں گے۔عمران خان اور صدرعارف علوی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔

باغ،شرپسندوں کاڈاکٹر خواجہ دانش پرقاتلانہ حملہ، شدیدزخمی، ہسپتال منتقل،دوملزمان گرفتار

باغ(نیوز ڈیسک)باغ شہر کے امن کو تباہ کر کے لیاری بنانے کی کوشش،شر پسند عناصر کا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر خواجہ دانش اور انکے بھائی،بہنوئی کو بریگیڈ کے پاس دکان پر آتشی اسلحہ،خنجر،ڈنڈوں سے قاتلانہ حملہ، ڈاکٹر دانش شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل،ملزمان کے خلاف ایف آئی آر […]

غلط بندےسے پنگا لے لیا، مونس الٰہی فواد چوہدری کی گرفتاری پر بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الٰہی نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر لکھا کہ انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ۔ Spoke to @fawadchaudhry wife. Glad to see her in high spirits. We will stand with them. They picked the wrong person to […]

آئی سی سی آئی ون ڈے رینکنگ ،بابراعظم کی پہلی پوزیشن

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی، بابر اعظم 887 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برجمان ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ […]

شمالی کوریا کا وفاقی دارالحکومت پانچ دن کیلئے بند ، اہم وجہ سامنے آگئی

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک)شمالی کوریا کے دارالحکومت میں سانس لینے کی پُراسرار بیماری کے باعث 5 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں شہریوں کو دن میں متعدد بار بخار چیک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 5 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں 770 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے شروع میں مثبت آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 770 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس اضافے کے بعد39825 اعشاریہ 80پوائنٹس پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آج کے کاروباری دن میں 294 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ سٹاک ایکسچینج […]

ریاست اور قوم کے درمیان لکیر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے ، شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بہت ظلم ہو گیا، ریاست اور قوم کے درمیان لکیر ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے جس کے بعد قوم ایک طرف اور ریاست دوسری طرف کھڑی ہے۔آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنماء شیریں مزاری نے […]

پی ایس ایل آٹھواں سیزن؛ بڑے بڑے برج الٹ گئے، ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا آٹھویں سیزن ،متبادل کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کے اعلان کی تیاریاں، انگلش کرکٹر عادل راشد اور ہری بروکس انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ مصروفیات کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔اسی طرح لاہور قلندرز کو ابتدائی میچز میں جارڈن کاکس اور راشد خان کی خدمات بھی حاصل نہیں […]