سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی کو گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ، فینسی نمبر پلیٹس ہٹوانے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے آئی جی سندھ کو صوبے بھر میں گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس ہٹانے کا حکم دے دیا۔گاڑیوں کی ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے کی۔دورانِ سماعت عدالت نے حکم دیا کہ آئی جی سندھ صوبے […]
آج دنیا کے 3 ممالک شمالی کوریا،میانمار اور پاکستان کو ایک ہی نظر سے دیکھا جا سکتا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا کہ آج دنیا کے 3 ممالک شمالی کوریا،میانمار اور پاکستان کو ایک ہی نظر سے دیکھا جا سکتا ہے،یہ سب اس امپورٹڈ حکومت کی انتھک کوششوں کی وجہ سے ہوا،جبری اغوا کاریاں،جھوٹے الزامات،گرفتاریاں،اظہار رائے کی آزادی کو سلب کرنا اور لاقانونیت تینوں […]
عمران احمد نیازی کی سیاست ختم ہو چکی اب بلیک میلنگ کے ذریعے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد (نامہ نگار ) فواد چودھری کی طرف سے الیکشن کمیشن اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں،پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ممبران کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دہشتگردی ہے ،کسی کے ساتھ اختلاف کا اظہار دھمکی دے کر کرنا غلط ہے، عمران خان غیرملکی ایجنڈے کے […]
فواد چوہدری پر صرف پرچہ درج ہواہے تو ایسا لگ رہا ہے کہ قیامت آگئی، عطاتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے جیل نہیں جائیں گے، اس تاثر کو ختم کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے افسران کے خاندانوں سےحساب لیں گے، نہال ہاشمی […]
انتخابات میں مخلص دوستوں کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا، نواز شریف

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رانا ثنااللہ کو ہدایت کی ہے کہ ناراض دوستوں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کریں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے، اور مسلم لیگ ن کے ناراض دوستوں سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت دی […]
فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہے، عابد شیر علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری قانونی طریقے سے عمل میں آئی، ان جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہو گی۔اسلام آباد میں عابد شیر علی نے عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو کس نے اختیار دیا کہ […]
فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی روک لی،پولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی پولیس کی گاڑی روک لی۔بدھ کو سروسز اسپتال لاہور میں طبی معائنے کے بعد پولیس نے فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کیا جانے لگا تو کالاشاہ کاکو ٹول پلازہ پر فرخ حبیب نے پولیس […]
پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم نوجوانوں کی ترقی کے متعدد پروگراموں پر مشتمل ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ روز پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کا آغاز کیا،یہ نئی سکیم نوجوانوں کی ترقی کے متعدد پروگراموں پر مشتمل ہے،خواتین، ٹرانس جنڈر اور خصوصی افراد کو اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر قومی ترقی میں حصہ لینا چاہیے۔بدھ […]
کورونا وائرس کو معمولی نہ سمجھیں، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

جنیوا( نیوز ڈیسک )عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی ہفتہ وار تعداد میں اضافے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو معمولی نہ سمجھا جائے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حالیہ 8 ہفتوں میں […]
گھر میں مزے دار اٹالین پاستا بنانے کاطریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاستا ہر گھر میں بنایا جاتا ہے لیکن کچھ لوگ نوڈلز زیادہ پسند کرتے ہیں ،پاستا زیادہ تر اٹالین کھانوں کا حصہ ہے جب کہ نوڈلز کو ایشیائی کھانوں کا حصہ مانا جاتا ہے، اس بحث سے ہٹ کر دیکھا جائے تو پاستا ہر عمر کے افراد میں یکساں مقبول ہیں،ہم یہاں […]