اہم خبریں

بھارت میںمودی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش روک دی گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بننے والی بی بی سی کی دستاویزی فلم کی اسکرینگ پر بھارت میں ہی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کی نامور جامعہ ’’جواہر لال نہرو یونیورسٹی‘‘ میں طلباء کی جانب سے گجرات واقع پر مبنی دستاویزی فلم پر پابندی عائد کر دی […]

شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے نومنتخب وزیراعظم کوعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ ہم دونوں دوست ملکوں کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے اور مزید مضبوط بنانے کے خواہشمند ہیں۔شہباز شریف نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے […]

ہندو مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر کرائے پر نہیں دیتے،عرفی جاوید کاشکوہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لیے ممبئی میں کرائے کے گھر کا حصول مشکل ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں عرفی جاوید نے بتایا کہ ممبئی میں میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی کیوں کہ مسلمان مجھے میرے پہناوے اور ہندو مالکان مجھے مسلمان ہونے کی وجہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 729 ہوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)حکومتی اقدامات اور اعلانات نے اسٹاک ایکسچینج میں نئی جان ڈال دی جس کی وجہ سے بدھ کے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 729 ہوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو مارکیٹ بیسڈ کرنے اور وزیر اعظم کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے اعلان نے بدھ کے روز […]

فواد چوہدری کے بھائی فراز کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم

جہلم (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظورکرلی گئی۔جہلم میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری اور سابق ایم پی اے چوہدری ظفر بھی موجود تھے۔تاہم اب فراز […]

فواد چودھری صاحب کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( نامہ نگار  )فواد چودھری کیخلاف ایف آٸی آر الیکشن کمیشن سیکرٹری کی جانب سے درج کرواٸی گٸیوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس ٹاک کے دوران کہا کہ فواد چودھری صاحب کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ان کی گرفتاری کو فریڈم آف سپیچ سے جوڑا جا رہا […]

الیکشن کمیشن سے معذرت کریں،خواجہ سعدرفیق کی فوادچوہدری سے اپیل

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر ریلوے و شہری ہوابازی کواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی مخالف کی تکلیف یا گرفتاری پر خوش ہونا کم ظرفی ہے۔بدھ کو ایک ٹوئٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر سعد رفیق سعد رفیق نے رد عمل کا اطہار کیا ۔اپنی ٹوئٹ میں سعد رفیق نے کہا کہ […]

آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جاری کیا، عدالت نے آج دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔جج ناصر جاوید رانا نے احتساب عدالت کے دائرہ […]

فواد چوہدری کے خلاف قانون اپنا راستہ لے،ن لیگ کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف بھی قانون اپنا راستہ لے۔فواد چوہدری کے جرائم ناقابلِ معافی ہیں، آئینی اداروں کے سربراہوں اور ان کے خاندانوں کو ڈرانا دھمکانا ریڈ لائن ہے۔بدھ کوجاری بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان نے کہا کہ آئینی […]

امارات کے صدر محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے ،وزیراعظم کااستقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان ایک روز دورے پر پاکستان پہنچ گئے،بدھ کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چندانہ ائیرپورٹ پران کااستقبال کیا،دونوں رہنما پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔