ستیمسیحوں کے روحانی پیشواپوپ فرانسس نے ہم جنسی پرستی کو جائز قراردیدیا

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک) پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ LGBTQ لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرست ہونا کوئی جرم نہیں اور اسے […]
کیا الیکشن کمیشن بھی حساس ادارہ ہے ؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اب سیاستدانوں کے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے۔ کیا اب الیکشن کمیشن کو بھی حساس ادارہ گنا جائے گا؟ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے بیانات پر پرچے کراتا پھر […]
جو قومیں صرف کمزوروں کو جیل میں ڈالتی ہیں، وہ تباہ ہوجاتی ہیں،عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قومیں صرف کمزوروں کو جیل میں ڈالتی ہیں، وہ تباہ ہوجاتی ہیں۔مدینہ کی ریاست میں پہلے عدل و انصاف آیا پھر خوشحالی آئی،چین نے 30 سال میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکال لیا، انسانی معاشرہ […]
فواد کی گرفتاری کا معاملہ، عمران خان کا خطاب جاری

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کا فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے خطاب جاری ہے۔عمران خان کا کہنا تھاکہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا جہاد ہے، مدینہ کی ریاست میں عدل و انصاف آیا پھر خوشحالی آئی، نیلسن منڈیلا نے پتے کی بات کی غربت کم کرنی ہے تو پہلے […]
سندھ بلدیاتی انتخابات،لوگ پیپلزپارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کونسل کی قیادت جیالے میئر کریں گے۔ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے بدھ کے روز سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی عوام نے […]
کو ن ہے جو عدلیہ سے بھی طاقتور ہے؟ چیف جسٹس نوٹس لیں ،فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سے متعلق رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کا بیان سامنے آیا ہے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے وکلا مسلسل عدالتی احکامات سے مجھے ٹیلیفون پر بتارہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے میرے بتانے کے باوجود لاہور ہائیکورٹ کے احکامات نظرانداز کردیے۔فرخ […]
چیونٹیاں کینسر کی بو سونگھ سکتی ہیں، فرانسیسی تحقیق

پیرس (نیوزڈیسک)چیونٹیاں کینسر کی بو کو سونگھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات فرانس میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیرس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چیونٹیاں پیشاب میں کینسر کی بو کو شناخت کرسکتی ہیں۔اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ کینسر کی […]
بھارتی کرکٹر سوریہ کمار یادیو آئی سی سی ٹی 20 مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے سوریا کمار یادیو آئی سی سی ٹی 20 مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیئے گئے ۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کی تاہیلہ میگراتھ ویمنز ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر اور نمیبیا کے جرہارڈ ایرسمس ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ائیر قرار پائے ہیں۔ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون بلے باز سوریہ […]
الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار )الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے بیان پر توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری نے ادارہ جاتی توہین کی ہے،فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس پہلے سے […]
کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دئیے

اوٹاوا(نیوزڈیسک)معروف کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دئیے۔جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ۔ہپگنوسس کی جانب سے معاہدے کی شرائط سامنے نہیں لائی گئی ہیں لیکن اس معاہدے کی مالیت 20 کروڑ ڈالر کے قریب ہے۔معاہدے کے […]