اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کا فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے خطاب جاری ہے۔عمران خان کا کہنا تھاکہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا جہاد ہے، مدینہ کی ریاست میں عدل و انصاف آیا پھر خوشحالی آئی، نیلسن منڈیلا نے پتے کی بات کی غربت کم کرنی ہے تو پہلے انصاف لے کر آؤ۔















