اہم خبریں

انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب،پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے پورا اسکرپٹ حاصل کر لیا،بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار،پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کی بڑی کامیابی، مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کر لیابھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈرامہ تیار کیا گیا ہےفالس فلیگ کارروائی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس […]

آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس آف پاکستان میری گرفتاری کا نو ٹس لیں،فواد چوہدری کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ یہاں لوگوں کے منہ بند کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان […]

صدرمملکت کی گورنرپنجاب سے ملاقات،صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور

لاہور(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔ دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے […]

زمین کے اندرونی مرکز کے گھماؤ کی سمت پلٹنے کا انکشاف

لندن(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کے اندرونی مرکزنے ممکنہ طور گھومنا بند کرتے ہوئے الٹی سمت میں گھومنا شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ تحقیق زمین کی گہرائیوں میں ہونے والے عملیوں کے زمین کی سطح پر پڑنے والے اثرات، بشمول دن کے […]

افغانستان میں جما دینے والی سردی سے مزید ہلاکتیں، تعداد 150 ہوگئی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں موسم میں درجۂ حرارت منفی 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا اور معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔ شہری گھروں میں محصور ہوگئے لیکن ٹوٹے پھوٹے گھر انھیں موسم […]

سائنس دانوں نے دِل کی عمر 10 سال کم کردینے والا جین دریافت کرلیا

برسٹل(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جو دل کی عمر 10 سال کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنس دان پُر امید ہیں کہ یہ نئی دریافت علامات ظاہر ہونے سےسالوں پہلے ہی قلبی مرض سےبچا سکے گی ،یہاں تک کہ بڑھاپے میں ہارٹ فیلیئر سے بھی صحت یاب کر دے گی۔عرصے سے […]

فلپائن میں یکے بعد دیگرے 2 طیارے حادثے کا شکار،دوفوجی ہلاک،6لاپتہ

منیلا(نیوزڈیسک)فلپائن کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ ایک نجی طیارہ لاپتہ ہوگیا جس میں 6 افراد سوار تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے بتان میں فوجی طیارے نے تربیتی پرواز کے لیے ایئربیس سے اُران بھری تھی تاہم کچھ دیر بعد ہی کھیتوں میں […]

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے جسکے تحت طلباء کو مفت تربیت دی جائے گی۔جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کے کنٹری ایم ڈی ثاقب احمد نے […]

عالمی برادری سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے اور بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کا نوٹس لے کر انصاف کی فراہمی کیلئے ضروری اقدامات کرے، صدر مملکت

اسلام آباد( نامہ نگار  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے اور بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس گھناؤنے فعل کا نوٹس لیکر انصاف کی فراہمی کے لئے تمام ضروری اقدامات کرے اور اس طرح کے افسوسناک واقعات کو دوبارہ […]

بھارتی سیکورٹی حکام نے اپنی ہی بیس بال ٹیم کو واہگہ پر روک لیا

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور این اوسی کے باوجود بھارتی ٹیم کو پاکستان میں تاحال داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ واہگہ بارڈر پر 4 گھنٹے سے زائد انتِظار کے باوجود بھارتی حکومت نے تاحال کلیئرنس نہیں دی۔صدر بیس بال فیڈریشن […]