اہم خبریں

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ملاقات آج شام متوقع ۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آج لاہور آمد متوقع ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے ملاقات بھی کریں گے۔عمران خان اور صدرعارف علوی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ خبریں