اہم خبریں

عمران خان سے چوہدری پرویز الہیٰ کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

لا ہور (نیوز ڈیسک   )چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات،پنجاب میں انتخابات اور دیگر سیاسی امور پر سیر حاصل بات چیت کی گئی،اس ملاقات میں چوہدری پرویز الہی کے علاوہ اعظم سواتی، اسد عمر اور فواد چوہدری بھی شامل تھے،پنجاب میں درپیش سیاسی حلات بھی زیر بحث آئے،دونوں صوبوں پنجاب اور کے پے میں آمدہ انتخابات پر بھی بات ہو ئی نیز قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی گفتگو کرتے ہو ئے عمران خان کے آئندہ لائحہ عمل کے بارے ضروری ہدایات دیں۔

متعلقہ خبریں