اہم خبریں

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد رقم کی مالیت میں فروخت

اسلام آباد (سٹی رپورٹر   )سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے،اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد کی مالیت میں فروخت ہوا،پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

متعلقہ خبریں