عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ نارووال سے الیکشن لڑیں ،عبرت ناک شکست دینگے،وفاقی وزیر احسن اقبال

نارووال(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ، اکتوبر الیکشن کا مہینہ ہو گا ،ملکی معیشت کو مستحکم کر کے پاؤں پر کھڑا کر رہے ہیں ، تحریک انصاف نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں معیشت کو تباہ کر دیا […]
چین میں ایک ہفتے کے دوران کورونا سے 13 ہزار افراد ہلاک

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں ایک ہفتے کے دوران کورونا سے 13 ہزار افراد سے زائد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ دنوں وبائی بیماریوں کے حوالے سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کے بعد کورونا وبا کے پھیلاؤ میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن […]
اسلامو فوبک کارروائیاں آزادی اظہار کا اظہار نہیں ہیں،عمران خان

لا ہور (نیوز ڈیسک )عمران خان نے سویڈن میں گزشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کہا کہ اسلامو فوبک کارروائیاں آزادی اظہار کا اظہار نہیں ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ سویڈن میں […]
غلط مردم شماری پر50 سال سے انتخابات میں دھاندلی ہورہی ہے، ایم کیو ایم

حیدرآباد (نیوزڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہماری صف بندی مکمل ہو چکی بوسیدہ جاگیردارانہ نظام کو مسترد کرتے ہیں۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ غلط مردم شماری پرسزائیں ملیں، سزائیں ملنے کے باوجود […]
نگراں وزیراعلیٰ کیلئے من پسند بندہ آیا تو الیکشن کمیشن کی ساکھ بھی متاثر ہو گی،اسلم اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب نہیں، پہلے بھی کئی لوگ مائنس کرنا چاہتے تھے۔نگراں وزیراعلیٰ کیلئے ہمارے دونوں ناموں کو کوئی بھی چیلنج نہیں کر سکتا، من پسند بندہ آیا تو الیکشن کمیشن کی ساکھ بھی متاثر ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے […]
کیلیفورنیاکے پارک میں فائرنگ، 12افراد ہلاک،متعددزخمی

کیلی فورنیا (نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مانیٹری پارک میں فائرنگ سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ جس مقام پر پیش آیا وہاں چین کے نئے قمری سال کا جشن منایا جا رہا تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ رات […]
سی سی پی او لا ہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔غلام محمود ڈوگر نے معطلی کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 25 جنوری کو سماعت کرے گا۔جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر […]
کیڈٹ کالج سانگھڑ کو ایک تسلیم شدہ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے پر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (نامہ نگار )وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج سانگھڑ کو ایک تسلیم شدہ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے پر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صوبے کے دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کو کالج میں معیاری اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جارہی ہے وہوفاقی وزیر شازیہ عطا مری […]
ضلع خیبر، کنویں سے بچے کی لاش نکالنے کیلئے 7 ویں روز بھی مشینری سے کھدائی جاری

پشاور ( نیوزڈیسک)صوبہ خیبر پختون خوا میں کنویں میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے کے لیے 7 ویں روز بھی مشنری سے کھدائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے گاؤں عالم گودر میں کنویں میں کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش کو کنویں سے […]
عمران خان نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر کے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کیا،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نامہ نگار )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ثاقب نثار کے صادق اور امین نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر کے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا ہے،جعلی صادق اور امین نے 30 لاکھ ڈالر کی رقم ہائوسنگ منصوبے میں لگانے کا اعتراف کیا ہے۔ اتوار کو […]