جمائما خان نے پاکستان کی حسین یادوں کو فلم میں سمو دیا

لندن(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم میں سمو دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جمائما نے کہا کہ سیاست سے واسطہ نہیں، سیاسی سرگرمیوں اور بحث سے بھی خود کو دور کرلیا ہے۔جمائما نے پاکستان میں گزارے 10 برس […]
سندھ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد20ہزار تک جاپہنچی

کراچی( نیوزڈیسک)صوبہ سندھ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 19 ہزار 766 ہو گئی ہے۔ڈائریکٹوریٹ کمیونیکیبل ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایڈز کی رجسٹرڈ خواتین مریضوں کی تعداد 3 ہزار 423 ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال صوبے میں ریکارڈ 10 لاکھ ایچ […]
قوم کا اعتماد بحال کرنے کیلئے محمد نواز شریف کو واپس لانا ہو گا،میاں جاوید لطیف

لاہور(نامہ نگار )وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ قوم کا اعتماد بحال کرنے کیلئے محمد نواز شریف کو واپس لانا ہو گا،محمد نواز شریف کی ملک کیلئے قربانیوں کو ضائع کیا گیا ، محمدنواز شریف نے ہمیشہ اپنی تکالیف بھلا کر آگے بڑھنے کی بات کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار […]
وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(نامہ نگار )وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم چین کے نئے سال کے آغاز پر صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے سال کو اپنے چینی دوستوں کے […]
آسمانوں پر اُڑنے کا شوق مگر زمین پر چلنے کی تمیز نہیں،فیصل قریشی پاکستانیوں کے روئیے سے نالا ں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پاکستانیوں کا گوروں سے موازنہ کیا ہے۔فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ۔اُنہیں اس ویڈیو میں انسان کی بنیادی اخلاقیات پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔فیصل قریشی نے اپنے ساتھ جم میں پیش آنے […]
پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، کم عمر ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما شہروز کاشف پھٹ پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے کم عمر ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی میں پھٹ پڑے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف نے کہا کہ دکھ کے ساتھ یہ لفظ استعمال کر رہا ہوں کہ پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، سرپرستی کرنے کے حوالے سے مجھے انتہائی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔شہروز […]
کرونا کیسز میں کمی،صرف9 ٹیسٹ مثبت آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرونا کیسز میں واضح کمی،اموات کا سلسلہ تقریبا ختم ہوگیا،مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 24 فیصد تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے […]
جمائما خان فلم بنائیں گی، پاکستانی عوام کا کیا ردعمل ہوگا وقت بتائے گا

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان پاکستان میں گزرے 10 سالوں پر مبنی کامیڈی ڈرامہ فلم بنائیں گی۔تفصیلات کے مطابق جمائما نے پاکستان میں گزرے 10 سالوں میں اپنے حاصل کردہ مشاہدات کو فلم میں دیکھانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا اگرچے میں سیاست سے […]
پیپلز پارٹی کی حیدرآباد میں واضح برتری ،میئر اور ڈپٹی میئر پی پی سے ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی حیدرآباد میں واضح برتری میئر اور ڈپٹی میئر پی پی کا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 160 نشستوں میں سے 94 نشستیں جیتی ہیں محسوس نشستیں اس کے علاوہ ہیں، میئر، ڈپٹی میئر اور 7 ٹاؤنز میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین وائس چیئرمین سب پیپلز […]
آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے، حافظ حمد اللّٰہ

ہنگو(نیوزڈیسک)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر کھوکھلا کیا۔پاناما کو بہانہ بنا کر نواز شریف کو نا اہل کر کے نیا سیاسی انتشار پیدا کیا گیا اور […]