اہم خبریں

امریکی وجاپانی خلابازوں کی خلا میں سال 2023کی پہلی چہل قدمی

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر 2 ضلا بازوں سے رواں سال خلا میں پہلی چہل قدمی کی ہے۔2 خلابازوں نے 2023 کی پہلی اسپیس واک کا آغاز کیا جب وہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کام کر رہے تھے۔امریکی خلائی ادارے ’’ناسا‘‘ کی خلاباز نکول […]

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر خاتون فوگرافر کو قتل کرنے کا الزام عائد

نیویارک(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر پر گولی چلانے اور غیر ارادی قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کو شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر خاتون ہالینا ہچنز کو قتل کرنے کے الزام کا سامنا ہے جس کی گزشتہ […]

نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی منشور کا حصہ ہے،نوازشریف

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے۔ ہفتہ کو لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کی تیاری اور مریم نواز کی وطن واپسی کے حتمی […]

امریکی نژادبالی ووڈ اکارہ نرگس فخری برفباری دیکھنے سوئٹرزلینڈ پہنچ گئیں

برن(نیوزڈیسک)امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا دبئی میں ہوتے ہوئے برفباری دیکھنے کا موڈ ہوا تو انہوں نے سوئٹزرلینڈ جانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 43 سالہ نرگس فخری سوئٹزرلینڈ پہنچ چکی ہیں جہاں سے انہوں نے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔نرگس فخری نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر […]

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20،شارجہ واریئرز کی دبئی کیپٹلزکیخلاف 7 وکٹوں سے جیت

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ واریئرز نے دبئی کیپٹلز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں دبئی کیپٹلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 177 رنز بنائے۔جو روٹ نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، رومین پاؤل 44 اور ڈین لاورینز کے 34 […]

پستہ قدشامی سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

دمشق(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے ہزاروں فالورز تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد کو پیدائشی طور پر ہارمونز کا مسئلہ تھا جس کے باعث ان کی جسمانی افزائش رک گئی تھی۔بیماری کے باوجود عزیر الاحمد کافی زندہ […]

بہاولنگر میں 3 مزدوروں کودھوکادیکر گردے نکال لئے گئے ، مقدمہ درج

بہاولنگر(نیوزڈیسک)بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس میں 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکالنے کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق پتوکی کے ملزم محمد سلیم نے مزدوروں کو ڈھائی لاکھ روپے دینے کا لالچ دیا۔مزدوروں کو سہولت کار ڈاکٹرز کے ساتھ مل کر نامعلوم مقام پر لے جا کر […]

مہنگائی نہ کی تو آئی ایم ایف سے قسط نہیں ملے گی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نہیں بڑھائیں گے تو قسط نہیں ملےگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے، امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی […]

زائرین کے مسائل پر بات کرنے عراقی وزیرداخلہ مارچ میں پاکستان آئیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عراق جانے والے زائرین کے مسائل پر بات چیت کیلئے عراقی وزیر داخلہ مارچ میں پاکستان آ رہے ہیں۔ایک بیان میںوزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نواسہ رسول کے چہلم پر عراق جانے والے زائرین کے مسائل وزیر اعظم شہباز شریف کے علم […]

امیتابھ کی بلیوارڈ ورلڈ آمد، ثقافتی تقریبات میں شرکت

ریاض(نیوزڈیسک)بھارت کے نامور فلمسٹار امیتابھ بچن نے سعودی عرب میں بلیوارڈ ورلڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف تقریبات کو دیکھا اور انہیں سراہا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی بلیوارڈ انٹرٹیمنٹ ایونٹ کی تقریبات کو دیکھنے کے لئے فلمسٹار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن پہنچے جہاں انہوں نے مختلف ثقافتی […]