اہم خبریں

راولپنڈی میں روزانہ9ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں روزانہ9ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں،محسن نقوی کی میڈیاسے گفتگو،کہااب کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،عوام سے گزارش ہے کہ اپنا ڈرائیور لائسنس ضروری بنوائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے چھٹی کے روزبھی طوفانی دورے ،،،لاہورمیں لبرٹی پولیس خدمت مرکز پہنچے،خدمت مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور لائسنس بنوانے کے عمل کے بارے استفسار کیا ،، اسلام پورہ تھانے کا دورہ ، 31 دسمبر سے قبل تھانے کو نئی عمارت میں شفٹ کرنے کی ڈیڈ لائن ،حوالات میں بند ملزمان سے ان کے کیسز کے بارے پوچھا، لاہورچڑیا گھر کا بھی دورہ،31 جنوری تک اپ گریڈیشن کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں