اہم خبریں

بلوچستان عوامی پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز       )بلوچستان عوامی پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی، سردار صالح بھوتانی امیدواروں میں شامل،، خالد مگسی، طارق مگسی ، سینیٹر منظور کاکڑ، ضیااللہ لانگو، نصیب اللہ بازئی، سینیٹر پرنس آغا عمر احمد زئی، زبیدہ جلال بطور امیدوار میدان میں اتریں گے،، باپ پارٹی کے ترجمان کہدہ بابر نے بلوچستان اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشست کیلئے کاغذات جمع کرادیے، سینیٹر کہدہ بابر نے این نے 259 اور پی بی 24 گوادر سے کاغذات جمع کرائے ۔

متعلقہ خبریں