اہم خبریں

ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہم عوام پاکستان پارٹی نے عام انتخابات کے لیے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا، تفصیلات کے مطابق پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمر زمان خان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھ اکہ کہنا تھا کہ ہماری پارٹی نے بلے کا انتخابی نشان پہلے مانگا تھا ہمیں ملنا چاہیئے، الیکشن کمیشن ہماری پہلے سے جمع درخواست کو منظور کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں آئین کے تحت یہ حق ہے ہم نے کمیشن سے استدعا کر کھی ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے ہماری بات سنی جائے۔

متعلقہ خبریں