اہم خبریں

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جاری ایک بیان میں پپاستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نےکہاکہ وہ پشاور سے الیکشن لڑیں گے،انہوں نے کہاکہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں