لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔















