ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)کمرے میں چلتے ہیٹر سے گیس بھر جانے کے نتیجے میں ماں اور اس چار بچے جاں بحق جب کہ بچوں کا باپ اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش مبتلا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمرے میں چلتے ہیٹر سے گیس بھر جانے کے نتیجے میں ماں اور اس چار بچے جاں بحق جب کہ بچوں کا باپ اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش مبتلا ہے۔دوسری جانب جاں بحق ہونے والی ماں اور چار بچوں کو آہوں اور سسکیوں سے تدفین کردی گئی ۔ ایک گھر سے پانچ جنازے اٹھنے پر علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی۔















