جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں8دہشت گردہلاک،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اوردھماکاخیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔















