اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلیں

لاہور (نیوزڈیسک) عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلی ہیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 141 نشستیں ہوں گی ، پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 297 ہوں گی ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کرے گا۔

متعلقہ خبریں