اہم خبریں

اسلام آباد پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں جاگری، بچی جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ۔حادثے میں 15 بچے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں