کراچی(نیوزڈیسک)اوگرانے سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصداضافہ کردیا۔ آرایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، سوئی نادرن کیلئے اکتوبر میں آرایل این جی کی قیمت 13.33 ڈالر مقرر تھی۔















