اہم خبریں

فواد چوہدری کی جیل میں وکلاء، فیملی سے ملنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جیل میں وکلاء اور فیملی سے ملنے اور دیگر سہولتیں دینے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔فواد چوہدری کی درخواست پر جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری وکیل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عدالتی ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا،چیف کمشنر اسلام آباد بتائیں کیوں نہ ان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے؟

متعلقہ خبریں