اہم خبریں

تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعویٰ سن کر تعجب ہوا ، تاج حیدر

کراچی (  اے بی این نیوز  )تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعویٰ سن کر تعجب ہوا ، سینیٹر تاج حیدر کا نوازشریف کے بیان پر ردعمل کہا نواز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ، ،تھر کول کا سنگ بنیاد بینظیر بھٹو شہید نے رکھا تھا ، اوراس منصوبے کی پہلی سمری پر میرے دستخط ہیں،نواز شریف تھر کول منصوبے کو نہ روکتا تو 20 سال پہلے منصوبہ مکمل ہو چکا ہوتا ، رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس،، کہاایک لاڈلے کو بھگت لیا،عوام دوسرے کو قبول نہیں کرینگے،وزیراعظم کون ہوگااس کافیصلہ عوام کریں گے، بزرگ سیاستدان بلاول بھٹوکی باتوں کا بُرا مان گئے،،، پیپلزپارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،، پی ٹی آئی اور ن لیگ نے سیاسی دشمنی کو فروغ دیا

متعلقہ خبریں