اہم خبریں

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بری خبر

کراچی ( اے بی این نیوز   )کے الیکٹرک صارفین کے لیے بری خبر،کے الیکٹرک صارفین پر 1روپے 52 پیسے فی یونٹ کے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگا،،، اضافی سرچارج سے 24 ارب 50 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا ۔۔ نیپرا اتھارٹی نے منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کوبجھوا دیا ۔۔ وفاقی حکومت سرچارج عائد کئے جانے کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گی ۔

متعلقہ خبریں