دبئی (نیوزڈیسک)دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک غیر ملکی سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ اس عرصہ کے دوران 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔مقامی میڈیا کے مطابق 2023 میں سب سے زیادہ سیاح بھارت سے آئے جبکہ 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔















