غزہ ( اے بی این نیوز )غزہ پٹی کی پوری سویلین آبادی کو جوہری ہتھیاروں سے خطرہ لاحق،وزیرکے بیان سے ثابت ہوگیا اسرائیل کے پاس ایٹم بم موجود ہیں،ترجمان روسی وزیرخارجہ کاردعمل کہا اسرائیل کے شدت پسند ذہن رکھنے والے سیاستدان کچھ بھی کر سکتے ہیں ، وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہئے،مغرب کی لا محدود سر پر ستی نے اسرائیل کو مشرق وسطی کیلئے خطرناک بنا دیا















