اہم خبریں

اسرائیلی فوج کی دہشتگر دی عروج پر ، طبی مراکز کو نشا نے پر

غزہ ( اے بی این نیوز   )اسرائیلی فوج کی دہشتگر دی عروج پر ، طبی مراکز کو نشا نے پر رکھ لیا، النصر چلڈرن ہسپتال ،، غزہ بلڈ بینک، اور الشفا ہسپتال پر بمبا ری چلڈرن ہسپتال اور غزہ بلڈ بینک بند ، ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات ۔۔ صیہو نی دہشتگر دی سے مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل،شہدا کی مجموعی تعداد 11 ہزار کے قریب پہنچ گئی ،تین ہزار لاپتہ ،،27 ہزار زخمی ،لڑائی مغربی کنارے تک پھیل گئی،جنین میں12 فلسطینی شہید ،غزہ میں زمینی حملے کے دوران اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا،جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مجاہدین میں دس گھنٹے کی لڑائی ،اسرائیل کا بھاری جانی نقصان ،، بیت المقدس کے قریب صیہو نیو ں کا سرچ آپریشن، بے گنا ہ فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا

متعلقہ خبریں