غزہ (اے بی این نیوز)اسرائیل کے ساتھ مکمل یا قیدیوں کے جزوی تبادلے کو تیار ہیں،حماس عسکری ونگ کی خواتین قیدیوں کے تبادلے کی بھی پیشکش،اسرائیل قیدیوں کی رہائی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کو تیار نہیں،اسرائیلی انکار قیدیوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے،ترجمان عسکری ونگ کے مطابق اسرائیل نے 6 امریکی شہریوں سمیت 12 قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹیں پیدا کیں،حماس کی خواتین کے بدلے خواتین،بچوں کے بدلے اسرائیلی بچوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے،حماس کی عام فلسطینی شہریوں کے بدلے اسرائیلی شہریوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے















