اہم خبریں

غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

نیو یا رک ( اے بی این نیوز  )اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پرغزہ میں فوری جنگ کی ضرورت ہے،30دن ہوچکے،بس اب بہت ہوگیا،جنگ کورکناچاہیے،اقوام متحدہ اورسول سوسائٹی قائدین کی غزہ میں مزیدامدادکی فراہمی کامطالبہ کیا،یرغمالیوں کوفوری رہا،انسانی حقوق کااحترام کیاجائے،غزہ کی پوری آبادی محاصرے میں ہے،جملے کیےجارہے ہیں،غزہ کی آبادی کوزندہ رہنے کی ضروریات تک رسائی نہیں دی جارہی،غزہ میں گھروں،پناہ گاہوں،ہسپتالوں،عبادت گاہوں پربمباری کی جارہی ہے،غزہ میں جوہورہا ہے یہ سب ناقابل قبول ہے،غزہ میں فوری جنگ بندی،یرغمالیو ں کوغیرمشروط طورپررہاکیاجائے۔

متعلقہ خبریں